اگر عورت اپنے شوہر کو شدید ناپسند کرتی ہے اور صلح کی کوششوں کے باوجود مصالحت نہیں ہوسکی ہے اور اسلام کے وضع کردہ احکامات کے مطابق بطور میاں بیوی نباہ ممکن نہیں ہے اور شوہر کی رضامندی کے ساتھ طلاقِ خلع کے صیغے جاری کروانا چاہتی ہے تو مندرجہ ذیل دستاویزات کی تصاویر (Scan) واٹساپ پر بھیج دیں:
۱۔ نکاح نامہ
۲۔ شوہر کا شناختی کارڈ
۳۔ اپنا (زوجہ) کا شناختی کارڈ
۴۔ خلع کی وجوہات /تفصیل
۵۔ حق مہر یا مال شوہر کو بخشنے کی تفصیلات
۶۔ شوہر کا رابطہ نمبرو ایڈرس
۷۔ اولاد کی تفصیلات (اگر ہے)