* آیت اللہ
العظمیٰ سیستانی کے مطابق مرحوم کے ہر دن روزہ رکھنے کے بدلے ایک مدّ طعام بھی
فقیر کو دے سکتا ہے۔ تو اس صورت میں والد کے روزوں کی قضا اس پر واجب نہیں ہے۔(حوالہ: توضیح المسائل مسئلہ نمبر 2094)
استیجاری عبادات کی ادائیگی کے لیے واٹساپ یا ایمیل پر رابطہ کرسکتے ہیں۔