فیملی کاؤنسلنگ
کیا آپ اپنے خاندان کے تعلقات کو بہتر بنانا چاہتے ہیں اور
ایک دوسرے کے ساتھ زیادہ خوشگوار وقت گزارنا چاہتے ہیں؟
کیا آپ یہ پسند کریں گے کہ آپ کے خاندان کے
افراد شکایتوں کے بجائے ایک دوسرے کا شکر ادا کریں؟
کیا آپ مشکل حالات کا سامنا کرنے کے لیے بہتر طور پر تیار ہونا چاہتے ہیں؟
کیا آپ کبھی سوچتے ہیں کہ خاندانی مشاورت آپ
کے خاندان کے لیے فائدہ مند ہو سکتی ہے؟
کیا آپ کا خاندان کسی پریشانی یا مشکل دور
سے گزر رہا ہے؟
ہمارے ادارہ کے علماء و تھراپسٹ، کلائنٹس کی علمی
اور دوستانہ انداز میں کاؤنسلنگ
کرتے ہیں اور کئی طریقے اپناتے ہیں۔
رابطہ کیجئے:
واٹسایپ: 00989022757329
فون نمبر: 00923162446927
ای میل: zaidisharoz@gmail.com