طلاق

 اگر مرد اپنی زوجہ کو شدید ناپسند کرتا ہے اور صلح کی کوششوں کے باوجود مصالحت نہیں ہوسکی ہے اور اسلام کے وضع کردہ احکامات کے مطابق بطور میاں بیوی نباہ ممکن نہیں ہے اور طلاق کے صیغے جاری کروانا چاہتا ہے تو مندرجہ ذیل دستاویزات کی تصاویر (Scanواٹساپ پر بھیج دیں:

۱۔ نکاح نامہ
۲۔ اپنا (شوہر) کا شناختی کارڈ
۳۔ زوجہ کا شناختی کارڈ
۴۔ طلاق کی وجوہات
/تفصیل
۵۔ حق مہر کی رقم اور ادائیگی کی تفصیلات
۶۔ اولاد (اگر ہے) تو انکے نام اور کس کے زیر کفالت رہیں گے اور ماہانہ کتنا نفقہ دیں گے؟