نکاح نامہ کی رجسٹریشن
نکاح نامہ کی
رجسٹریشن کروانے (یونین کونسل سے ثبت
کروانے ) کے لئے مکمل پُر کئے ہوئے نکاح فارم کے چاروں صفحے درکار ہوں گے۔ کراچی
میں موجود مولانا شہروز کے دفتر میں جمع کروائیں۔
(اگر نکاح فارم پُر نہیں کیا تو کراچی میں موجود مولانا شہروز
کے دفتر سے نکاح فارم لے کر اُسے مکمل پُر کرکے نمایندہ کو دے دیں، دو روز میں
رجسٹریشن کرواکر آپ کو دے دیا جائے گا۔)
دفتر کا پتہ: ابوالحسن
اصفحانی روڈ، نذد پیراڈائز بیکری، گلشن اقبال بلاک ۴ اے، کراچی
واٹساپ نمبر: +989022757329