نادرا کا کمپیوٹرائزڈ نکاح نامہ بنوانے کے لئے کلک کریں

نادرا   کا  کمپیوٹرائزڈ نکاح نامہ بنوانے کے لئے مندرجہ ذیل اسناد کی تصویر (Scan) واٹساپ پر بھیج دیں:

۱۔ دلہہ کا شناختی کارڈ
۲۔ دلہن کا شناختی کارڈ
۳۔ دلہہ کے والد کا شناختی کارڈ
۳۔ دلہن کے والد کا شناختی کارڈ
۴۔ نکاح نامہ کی فوٹو کاپی