آن لائن (Online) نکاح پڑھوانے کے لیے لڑکے و لڑکی کا نام، حق مہر کی رقم واٹساپ پر بھیج دیجئے۔
🕕 اگر نکاح مؤقت کے صیغہ جاری کروانے ہیں تو لڑکے لڑکی کا نام، حق مہر کی رقم و معینہ مدت بھیجئیے۔
✔️ لڑکی کنواری ہو تو ولی (باپ یا دادا) کی اجازت ضروری ہے۔ طلاق یافتہ یا بیوہ ہو تو کسی کی اجازت ضروری نہیں ہے۔
اگر نکاح رجسٹریشن بھی کروانی ہو تو مندرجہ ذیل اسناد کی تصاویر (Scan) واٹساپ پر بھیج دیں۔ نکاح نامہ تیار کرکے بذریعہ کوریئر ارسال کیا جائے گا۔
۱۔ لڑکے کا شناختی کارڈ
۲۔ لڑکی کا شناختی کارڈ
۳۔ چھ گواہوں کے شناختی کارڈ (دو لڑکی کی طرف سے، دو لڑکے کی طرف سے، دو
شادی کے گواہان)
Whatsapp: +989022757329