کیا شیعہ کی اہل سنت سے شادی ہوسکتی ہے؟

اگر وہ اہلسنت  ناصبی نہ ہو یعنی کسی معصومؑ سے نفرت کا اظہار نہ کرتا/کرتی ہو اور وہ ہونے والی اولاد کی شیعہ تربیت کرے اور مجلس و ماتم میں شرکت کرنے اور شیعہ طریقہ سے عبادات کرنے سے منع نہ کرے، وہ چیزیں جو انکی فقہ میں حلال اور شیعہ فقہ میں حرام ہیں ان کو کھانے پینے کے لئے انہیں مجبور نہ کرے تو کر سکتے ہیں۔

واللہ العالم