خواب کی تعبیر کا علم صحیح ہے لیکن اس کے سلسلے میں آئمہ علیہم السلام سے کوئی معتبر سند ہمارے پاس نہیں ہے، عام لوگوں کے لیے سچے خواب کا کوئی مسلم معیار ذکر نہیں ہوا ہے۔ البتہ خوابوں کی تعبیر بیان کرنے میں اگر تعبیر کی کتابوں (مثلا کتاب تعبیر ِخواب حضرت یوسف، ابن سیرین، دانیال نبی علیم السلام وغیرہ) کی طرف نسبت دی جا رہی ہو مثلا یہ کہا جائے کہ فلاں کتاب میں اس طرح سے ذکر ہوا ہے، اور انہیں بیان کرنے سے کوئی مفسدہ نہ ہو رہا ہو تو بیان کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ البتہ ضروری نہیں ہے کہ جو تعبیر بیان کی گئی ہے وہی تعبیر واقعیت کے عین مطابق ہو۔
تعبیر کی کتب میں سے چند زکر کرتے ہیں: